گھڑی بھر میں
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - دم بھر میں، آناً فاناً، فوراً، جلدی، ایک دم، سرعت سے۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - دم بھر میں، آناً فاناً، فوراً، جلدی، ایک دم، سرعت سے۔